the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاونڈیشن نے مرکزی حکومت کی جانب سے تنظیم پر عائد پابندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ یواے پی اے کے تحت ان کی تنظیم پر امتناع کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا ہے۔دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس سنجیو سہا دیو نے فریقین دلائل سننے کے بعد حکومت سے کہاکہ 17جنوری تک کیس کے متعلق تفصیلات عدالت میں پیش کئے جائیں ، جس کے بعد عدالت یہ فیصلہ کرے گی کے آئی آر ایف پر فوری امتنا ع صحیح یا نہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آر ائی ایف نے 17نومبر 2016کو جاری وزارت داخلہ کے



نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے۔ تنظیم کے مطابق نوٹیفکیشن میں کوئی وجہہ نہیں بتائی گئی کہ سپریم کورٹ کے قوانین کے مطابق اس قسم کے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ز کے نوٹیفکیشن کو عدالت میں ایڈیشنل سالیسٹر جنرل( اے ایس جی) سنجے جین نے پرھ کر سنایا ، جس میں لکھا تھا کہ اس ضمن میں فوری اقدام کی ضرورت تھی ، کیونکہ آئی آرایف کے صدر نائیک کے مبینہ بیانات او ر تقاریرنوجوانوں کو بنیاد پرست بنارہے ہیں اور وہ دہشت گرد گروپس جیسے آئی ایس آئی ایس میں شمولیت اختیار کرنے کی جانب راغب ہورہے ہیں ، جو ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.